سعودی عرب نیوز. سعودی عرب میں نئی قومی ایئر لائن کے آغاز کا منصوبہ

عسکری قوت کے اعتبار سے سعودی عرب خلیجی ممالک میں سرفہرست جبکہ عالمی اعتبار سے 25 ویں نمبر پر ہے۔ عربی نیوز ویب سائٹ سبق نے سی این این میں شائع ہونے والی 'گلوبل فائر پاور' کی رینکنگ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عرب ممالک میں سب سے بڑی عسکری قوت کا حامل سعودی عرب ہے جبکہ قطر کا رینکنگ میں درجہ سب سے کم ہے۔ سعودی مسلح افواج میں 2لاکھ 30 ہزار سپاہی شامل ہیں جبکہ 848 مختلف قسم کے لڑاکا طیارے فضائی عسکری بیڑے کا حصہ ہیں۔ سعودی عرب کے پاس 1062ٹینک، 12 ہزار بکتر بند اور دیگر ہیوی گاڑیاں ہیں۔ سعودی فضائی عسکری بیڑے میں 848 مختلف قسم کے لڑاکا طیارے اور 1062 ٹینک شامل ہیں فوٹو:ایس پی اے سروے کے مطابق عرب ریاستوں میں عسکری قوت کے اعتبار سے دوسرا نمبر متحدہ عرب امارات کا ہے جس کی مسلح افواج کی تعداد 64 ہزار ہے جبکہ ابوظبی کے فضائی بیٹرے میں 540 لڑاکا طیارے، 510 ٹینک جبکہ 5900 عسکری ہیوی گاڑیاں اور بکتر بند شامل ہیں۔ تیسرے نمبر پر عمان ہے جس کے فوجیوں کی تعداد 42
کی رپورٹ کے مطابق،سعودی عرب کی حقوق انسانی تنظیم اے ایل کیو ایس ٹی اور دیگر اداروں نے تصدیق کی ہیکہ سنی عالم دین پروفیسر موسیٰ القرنی کی جیل میں موت ہو گئی ہے۔حقوق انسانی کی تنظیموں کا کہنا ہیکہ موسیٰ القرنی کو جیل میں سخت اذیتیں دی گئیں اور انہیں غلط دوائیں دیکر مرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا تھا۔ اے ایل کیو ایس ٹی نے ایک ٹویٹ کرکے القرنی کی موت پر سوال اٹھاتے ہوئے معاملے کی بین الاقوامی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔66 سالہ القرنی کو سعودی حکومت کی تنقید کرنے اور سیاسی و سماجی سدھاروں کا مطالبہ کرنے کے جرم میں 2007 میں گرفتار کیا گیا تھا۔انہیں 15 برس قید کی سزا دی گئی تھی۔ سعودی عرب میں حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے کئی افراد کے یا تو سر قلم کئے جا چکے ہیں یا انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔سعودی حکمرانوں کی نکتہ چینی کرنے اور ساسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے جرم میں شیعہ عالم دین باقر النمر سمیت 46 شخصیتوں کو 2016 میں پھانسی دیدی گئی تھی۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کو عالمی لاجسٹک مرکز میں تبدیل کرنے کی وسیع تر حکمت عملی کے تحت دوسری قومی ایئر لائنز شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق یہ اقدام سعودی عرب کی تیل پر مبنی معیشت میں متبادل لانے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ایک اور قومی ائیرلائنز کے آغاز سے فضائی نقل و حمل کی ٹریفک کے معاملے میں سعودی عرب عالمی سطح پر 5 ویں درجے پر آ جائے گا۔ حج وعمرہ اور دیگر شعبوں کو قومی اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔ فوٹو عرب نیوز ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان خلیج کی سب سے بڑی معیشت اور جغرافیائی اعتبار سے خطے کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کی غیر تیل آمدنی کو 2030 تک 45 ارب ریال 12ارب ڈالر تک بڑھانے کی جانب پیشرفت پر زور دے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حوالے سے بتایا گیا کہ جامع حکمت عملی کا مقصد سعودی عرب کو ایک ایسا عالمی لاجسٹکس مرکز بنانا ہے جو تین براعظموں کو آپس میں ملاتا ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے کہا ہے کہ اس سے سیاحت، حج اورعمرہ جیسے دیگر شعبوں کو اپنے قومی اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔ ایس پی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نئی ایئرلائن کے قیام سے سعودی عرب سے مربوط بین الاقوامی منزلوں کی تعداد 250 سے زیادہ اور ایئر کارگو کی گنجائش دگنی ہو کر 4

.

27
سعودی سرحدی فورس نے یمن بارڈر سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے: سعودی عرب
سعودی سرحدی فورس نے یمن بارڈر سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

.

19
عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے: سعودی عرب
سعودی سرحدی فورس نے یمن بارڈر سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
سنی عالم دین موسیٰ القرنی کی سعودی عرب کی جیل میں موت

.

13
عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے: سعودی عرب
سعودی سرحدی فورس نے یمن بارڈر سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
سنی عالم دین موسیٰ القرنی کی سعودی عرب کی جیل میں موت