جنوبی افریقا بمقابلہ پاکستان. پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، پورٹ ایلزبتھ کا گراؤنڈ ٹیم پاکستان کےلیے لکی رہا ہے، جہاں گرین شرٹس اب تک ناقابل شکست ہے۔ سینٹ جارج پارک میں گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گزشتہ روز خوب تیاری کی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ اسٹرینتھ میں محمد حفیظ اور شعیب ملک کے آنے سے اضافہ ہوا ہے،جبکہ بابر اعظم ، فخر زمان ، شان مسعود اور کپتان سرفراز بھی بیٹنگ کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ بولنگ میں عثمان شنواری، شاہین آفریدی ، محمد عامر ،حسن علی اور شاداب پاکستان کے اہم ہتھیار ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ ایلزبتھ کی وکٹ پر اسپنرز کا رول بھی اہم ہوگا ، جبکہ موسم کی پیش گئی ہے کہ صبح سویرے بادل برسنے کا امکان ہے۔ پاکستان نے اب تک یہاں 3 میچز کھیلے ہیں ، جن میں سے 2 میں سرخرو رہی ہے اور ایک میچ بارش کی نذر ہو ا ہے۔ واضح رہے کہ پہلا ون ڈے پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا ۔
اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2021 اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019

The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other.

7
جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: نئے کپتانوں کا امتحان
شاہین شاہ آفریدی 11
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کیا پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے کھیل سے شائقین کی توجہ آئی پی ایل سے ہٹانے میں کامیاب ہو سکتی ہے؟
These cookies ensure basic functionalities and security features of the website, anonymously
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، پہلے دن کا کھیل بولرز کے نام رہا
اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2021
The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics" ذرائع کے مطابق بیٹسمین فخرزمان فٹ ہو گئے ہیں اور وہ آج جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فائنل الیون میں شامل ہونگے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز کو برابر کردیا تھا۔ Adsence 300X250 DISCLAIMER The logo, name and graphics of BOL and its products and services are the trademarks of BOL
اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2021 اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2021

اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021.

10
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کس کا پلڑا بھاری رہا، اب کون فیورٹ ہے؟
اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2021
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2020
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں گرئن شرٹس نے نے پروٹیز کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرا کو سیریز ایک ایک سے برابر کر دی تھی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے پہلا اور تیسرا جبکہ جنوبی افریقا نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا تھا۔ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے آج کا میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ اگر جنوبی افریقا میچ جیت گئی تو سیریز 2-2 سے برابر ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2021